خطبہ جمعہ / تکریمِ انسانیت کے دشمن استحصالی نظام کے مظاہر / ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن

تفصیل

تکریمِ انسانیت کے
دشمن استحصالی نظام کے مظاہر

خطبہ جمعۃ المبارک
ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمٰن حفظہ اللہ

بتاریخ: ۱۴؍ شعبان المعظم ۱۴۴۳ھ / 18؍ مارچ 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیات قرآنی:
17 - الاسراء: 62 تا 65

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ تکریمِ انسانیت کے دشمن شیطان اور اولیائے شیطان
✔️ تکریمِ انسانیت کی اَساس؛ انسانی عقل و شعور
✔️ میڈیا کا شعور دُشمن ایجنڈا اور سرگرمیاں
✔️ فاسد نظام کے انسانیت دُشمن جتھوں کا کردار
✔️ حضرت عبد اللہ بن مبارکؓ کی بصیرت افروز رہنمائی
✔️ خوب صورت ناموں سے استعماری نظام کے استحصالی منصوبے
✔️ آزادی کے نام نہاد دَور میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم
✔️ موجودہ نظام میں نوجوان بہ طورِ خاص استحصالی ہدف
✔️ جھوٹے وعدے؛ آلۂ کار نظام کی کمزور بیساکھیاں
✔️ نظامِ عدل کے قیام کے لیے رسول اللہ ﷺ اور آپؐ کی جماعت کی جدوجہد
✔️ عالمی استعماری نظام کے ہاتھوں نسلی بنیادوں پر انسانی خون کی ناقدری
✔️ عالمی سامراج کے ہاں انسانی حقوق کا خود ساختہ تصور
✔️ برابری کی بنیاد پر انسانی حقوق کے تحفظ کا عادلانہ نظام
✔️ اسلامی لٹریچر کی تشکیل میں بلا تفریق مشترکہ انسانی کاوشیں


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 22, 2022