خطبہ جمعہ / حضرت محمد ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی پہلو / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 5 نومبر 2021ء
حضرت محمد ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی پہلو
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی
ترجمہ: "تُو کہہ دے: اے لوگو! میں رسول ہوں اللہ کا تم سب کی طرف" (7- الاعراف: 158)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ آں حضرت ﷺ کی بعثت کی دو حیثیتیں
✔️ قومی سطح پر حضور ﷺ کے غلبے کی پہلی منزل
✔️ حضور ﷺ کی نبوت کا بین الاقوامی درجہ
✔️ بعثتِ رسول ﷺ کے ساتھ بعثتِ جماعتِ صحابہ ؓ کا ذکر
✔️ جماعتِ صحابہؓ کی قومی اور بین الاقوامی حیثیت
✔️ جزیرۃ العرب میں قومی انقلاب کے ذریعے عدل اور امن کا غلبہ
✔️ دعوتِ دین اورغلبۂ دین میں قوموں کے مزاج کی رعایت کی اہمیت
✔️ تہذیبی اور جغرافیائی تنوُّع اور دینی فکر کی آفاقیت کا اِمتزاج
✔️ کسریٰ ایران کے دربار میں رسالتِ محمدیہؐ کے تین انقلابی اصولوں پر مبنی انسانیت گیر بین الاقوامی نظام کے قیام کا اعلان
✔️ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کے فیصلے کرنے کا اصولی منہج
✔️ امیر المؤمنین کی اصطلاح کا تاریخی پسِ منظر
✔️ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اِنصاف اور تاریخی جملہ
✔️ قومی سیاسی و معاشی نظام کے قیام کے لیے قومی آزادی کے حصول کی ناگزیریت
✔️ اسلام کے اپنے بین الاقوامی غلبے کے عہد میں عجمی قوموں کی زبان اور تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے اور ترقی کے مساوی مواقع کا حق
✔️ نبوتِ عامہ کے تین آفاقی اصولوں کی تشریح و تفصیل
✔️ عصرِ حاضر میں دین کے بین الاقوامی غلبے کی حکمتِ عملی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
نومبر 09, 2021