خطبہ جمعہ / رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 29اکتوبر 2021ء
رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی
ترجمہ: "اے نبی ہم نے تجھ کو بھیجا بتانے والا، اور خوشخبری سنانے والا، اور ڈرانے والا، اور بُلانے والا اللہ کی طرف اس کے حکم سے، اور چمکتا ہوا چراغ"۔ (33-الأحزاب: 45-46)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ رسول اللہ ﷺ کے اُسوہ کی جامعیت بہ طور معیارِ حق
✔️ ’’شاہد‘‘ کا معنی ومفہوم اورحضور ﷺ کی اُمت بارے شہادت
✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ کا منصب ’’شہادت علی الناس‘‘
✔️ صلحا وعلما کا غلبۂ دین کے حوالے سے نگرانی کا عمل
✔️ عبادات کے اجتماعی عمل کے ذریعے نگرانی و اصلاح کا عمل
✔️ امامِ محلہ کا منصب اور اس کی اجتماعی ذمہ داریاں
✔️ ’’مبشر‘‘ کے طور پر گورنروں کو ہدایت کہ عوام کو متنفر کرنے کے بجائے خوش خبری سنائیں
✔️ حضور ﷺ کا سوال اور حضرت معاذ بن جبلؓ کا جواب
✔️ ’’نذیر‘‘ کا معنی اور مفہوم اور آپ ﷺ کے منصب کے تقاضے
✔️ حضرت محمد ﷺ کے خلاف بعد از بعثت‘ ابوجہل کا ردِعمل
✔️ حضرت محمد ﷺ بہ طور "داعی الی اللہ" اورآپ ﷺ کا موضوعِ دعوت
✔️ آپ ﷺ کی بعثت کے دو بنیادی مقاصد
✔️ منصبِ دعوت اورداعی کے بنیادی اوصاف و خصائص
✔️ ’’سراجِ منیر‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کی وضاحت
✔️ ’’أصحابی کالنّجوم‘‘ حدیث کی دل نشیں اجتماعی تشریح
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
نومبر 01, 2021