خطبہ جمعہ/ قرآن اور رمضان ، تلاوت،تراویح اور روزے سے متعلق بصیرت افروز گفتگو / مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 23 اپریل 2021
قرآن اور رمضان ، تلاوت،تراویح اور روزے سے متعلق بصیرت افروز گفتگو

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔

رمضان کا مقصود اپنے اندر تبدیلیوں کو قبول کرنا ہے
رمضان المبارک میں دو انتہائی اہم کام
روزے کی جزا میں خود ہوں پر امام شاہ ولی اللہ کا نکتہ
رمضان المبارک اور قرآن حکیم کا آپس میں گہرا تعلق
قرآن حکیم کی تلاوت کی نورانیت اور تاثیرات
کیابغیرترجمے کے قرآن حکیم کی تلاوت کی جاسکتی ہے؟
قرآن حکیم کے فہم و شعور کے لیے دو بنیادی چیزیں
عاشقانہ جذب اور عاقلانہ فہم اختیار کرنے کی ضرورت
لفظ عشق اور عقل میں موجود حروف کی معنویت اور تاثیرات
قرآن حکیم کی اردوترجمہ نگاری کا ایک شعوری جائزہ
قرآن حکیم کے اندر کیا ہے امام شاہ ولی اللہ کا عالمانہ محاکمہ
قرآن حکیم کو سمجھنے کے لیے مطلوبہ استعداد کی ضرورت
عوام کے لیےقرآن میں علم التذکیر کے مختلف دائرے!
مسلمانوں کو قرآن حکیم سے دور کرنے کی سازشیں

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اپریل 24, 2021