خطبہ جمعہ/ پیغام رمضان؛ تہذیب نفس اور قوم کے اجتماعی فیصلے / مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 16 اپریل 2021
پیغام رمضان؛ تہذیب نفس اور قوم کے اجتماعی فیصلے

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔
رمضان المبارک برکت والا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے
بابرکت مہینوں اور دنوں کے متعلق امام شاہ ولی اللہ کا قول
رمضان المبارک میں چار چیزوں کو اختیار کرنے کا حکم
یہ مہینہ انسانیت سے ھمدردی اورخیر خواہی کا مہینہ ہے
یہ صبر واستقامت کا مہینہ ہے؛صبر کی جامع تعریف
رمضان کے تین عشروں سے متعلق نبی اکرم کا فرمان
اس مہینہ میں نفل اور فرض پر عمل اور ثواب کا فلسفہ
انسانیت کی تہذیب کے دو دائرے تہذیب نفس اور سیاست الامہ
حضور اکرم کا رمضان اورامت کے لئے اجتماعی فیصلے
رمضان المبارک کی روح اورظلم کے فیصلے اور رویے
رمضان میں حضوراکرم کا فتح مکہ میں انسانیت کا مظاہرہ
ایمان اور احتساب کے ساتھ رمضان المبارک کا مفہوم
رمضان المبارک کے روزے کے ساتھ کرنے کے کام
رمضان المبارک میں توبہ اور استغفار کا مفہوم اور طریقہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اپریل 18, 2021