خطبہ جمعہ/ استقبال رمضان | رمضان المبارک کیسے گزاریں؟ / مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

30:02: خطبہ جمعۃ المبارک 09 اپریل 2021
استقبال رمضان | رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔

01:16 شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ ہے
01:49 کامیابی اور ترقی میں ارادے اور ہمت کی اہمیت
02:54 ہمت کسے کہتے ہیں؛ ہمت کی جامع تعریف!
03:46 حواس خمسہ باطنہ ؛ اور اس کی قوتیں
09:24 استقبال رمضان کے لیے رسول اکرم کا خطبہ!
11:43 رمضان المبارک میں اولیاء کرام کا معمول
13:21 رمضان توبہ،استغفار،جہنم سے پناہ اورجنت کی طلب کا مہینہ
16:01 رمضان میں ذکر اللہ اور تلاوت قرآن پاک کی اہمیت
18:45 اس ماہ میں قرآن پاک کے ترجمہ اورمعانی میں غورو فکر
19:03 نفس کے مطالبات عقل کے عوامل اور دل کےارادوں کی تربیت
23:46 اخلاق اربعہ اور انسانی شخصیت کی تعمیر و تشکیل
27:39 تعبدی اور روحانی معاملات میں انتہا پسندی سے اجتناب
30:02 نفسیاتی مرض کی کیفیت اورروحانی ترقی میں فرق
38:01 کثرت عبادات نہیں بلکہ معیار،ملکہ اوررویےمقصود ہیں
40:19 تربیت روح و جسم میں رمضان کے تیس دنوں کے سرکل کی اہمیت!

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اپریل 10, 2021