خواہشات اور ذاتی مفادات کا محافظ نظام
اور شریعت،انبیاؑ کی تعلیمات اور جمہور کے مفادات کے تقاضے!
خطبہ جمعہ 26؍ فروری 2021ء
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
00:00:00 آغاز
00:01:23 اسلامی تعلیمات اور اس کا جامع فکر و فلسفہ
00:03:20 حضرت محمدؐ اور حضرت موسیٰ ؑ کی خصوصیات
00:04:50 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا بیان کردہ نظریہ افروز نکتہ
00:05:22 قرآن حکیم اور تورات کی مماثلت
00:05:44 شریعت کسے کہتے ہیں؟ شریعت کی جامع تعریف
00:07:32 نظام کون بنا سکتا ہے؟ نظام کے لیے درکار صلاحیت
00:09:07 سسٹم اور نظام کسے کہتے ہیں؟ وہ وجود میں کیسے آتا ہے؟
00:10:00 قانون و نظام میں استصوابِ رائے کی ضرورت و اہمیت
00:10:25 خواہش کے مقابلے میں علم اور جمہور کیوں اہم ہیں؟
00:13:51 اگر جبر نہ ہو تو جمہور کبھی بھی غلط نہیں ہوتے
00:25:21غلامی کے دور کی سامراجی قانونی ہیرا پھیریاں
00:26:24 خواہش پرستی کے انسانیت سوز مظاہر کے نمونے
00:32:05 پٹرولیم کمیشن، شوگر کمیشن کی رپورٹ اور مافیاز
00:33:34 سسٹم اور نظام میں خواہشات اور مفادات کی لابیاں
00:37:02 انسانیت کی اقدار، جن پر انسانیت کا جمہور متفق ہے
00:40:25 انبیا علیہم السلام کی جدوجہد اور کردار
00:41:48 پاکستان پر مسلط عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ
00:43:22 خواہشات اور مفادات کے نظام سے آزادی کا لائح
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute