خطبہ جمعہ/ حکمت کی تعریف، شُعور اور اِدراک.۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

حکمت کی تعریف، شُعور اور اِدراک
اور قومی عصری مسائل پر حکمت افروز گفتگو
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ راولپنڈی کیمپس


۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
👇

✔️ تمام انسانوں کے درمیان قدرِ مشترک اِنسانیت

✔️ مقصد ِبعثت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

✔️ تربیت یافتہ جماعت ِصحابہ کرامؓ کا بنیادی ہدف

✔️ حکمت کسے کہتے ہیں: حکمت کی جامع تعریف

✔️ انسانی معاشروں کی ترقی کا بنیادی اور اہم راز

✔️ دوٹوک اور واضح فیصلے؛ اجتماعی عدل کے تقاضے

✔️ حکمت کے دو پہلو: حکمت ِنظری و حکمت ِعملی

✔️ علم کی دو اقسام: (1) علمِ احکام (2) علمِ اَسرارِدین

✔️ عہد ِزوال کے مسلم معاشروں کا المیہ؛ اِعتدال سے اِنحراف

✔️ ولی اللّٰہی جماعت اور ان کے متبعین کی خصوصیت

✔️ حضرت مولانا سعید احمد رائے پوریؒ کا شعوری تجزیہ

✔️ سوال کرنے کی حکمت اور اس کا دائرۂ کار

✔️ حضرت امام شاہ عبد العزیزدہلویؒ کا حکمت افروز واقعہ

✔️ عصرِ حاضر میں دین کے غلبے کی حکمت ِعملی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
فروری 14, 2021