خطبہ جمعہ/ مسئلہ کشمیر کا پس منظرمعاہدات کی روح اور سامراج کی عہدشکنیاں / مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

مسئلہ کشمیر کا پس منظر، معاہدات کی روح اور سامراج کی عہد شکنیاں
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔


✔️انسانی سماج کی تشکیل کا بنیادی منبع اور سرچشمہ!

✔️ انسانی عقل و شعور کا بنیادی تقاضا !

✔️ انسانی سماج میں معاہدات کی اہمیت اور روح!

✔️ انسانی نسلوں اور قومیتوں میں اختلاف کی حکمت!

✔️ معاہدات کی بنیادی اساسیات اور اصول و مبادی !

✔️ معاہدات کوپورا کرنے اوراحترام کا اسلامی نظریہ!

✔️ خطے میں معاہدات کے نام پر سامراجی عہد شکنیاں!

✔️ آج خطہ سامراجی عہد شکنیوں کی سزا بھگت رہا ہے!

✔️ کشمیر اور حیدرآباد دکّن برطانوی سامراج کے نشانے پر!

✔️ خطے کے تنازعات فرقہ پرست قوتوں کی وجہ سے ہیں!

✔️ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا بنیادی اور اصولی طریقہ کار!

✔️ معاہدات پر گفتگو عوام کا بنیادی اورجمہوری حق ہے !

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
فروری 06, 2021