ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

تفصیل

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اور
آلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمٰن حفظہ اللہ
بتاریخ: ۳؍ شعبان المعظم ۱۴۴۷ھ / 23؍ جنوری 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی :
وَكَمْ قَصَمْنَا مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ۔فَلَمَّا أَحَسُّوا بَأْسَنَا إِذَا هُم مِّنْهَا يَرْكُضُونَ۔لَا تَرْكُضُوا وَارْجِعُوا، إِلَىٰ مَا أُتْرِفْتُمْ فِيهِ وَمَسَاكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْأَلُونَ۔ (الانبیاء:11-13)
ترجمہ: اور ہم نے بہت سی بستیوں کو جو ظالم تھیں غارت کر دیا ہے اور ان کے بعد ہم نے اور قومیں پیدا کیں۔ پھر جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ فوراً وہاں سے بھاگنے لگے۔ مت بھاگو اور لوٹ جاؤ جہاں تم نے عیش کیا تھا اور اپنے گھروں میں جاؤ تاکہ تم سے پوچھا جائے۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
01:03 اجتماع انسانی میں باہمی تعاون کا اصول
07:06 ربوبیت اقوام کی اساس پر بننے والے سماجی نظام
12:10 تاریخ کا اصول اور ظالم قوموں کا انجام
18:33نوآبادیاتی ذہنیت کے سماج پر تباہ کن اثرات
22:53 نوآبادیاتی ارتقاء اور جبر و استحصال کا قومی دور
26:54 پاکستان کی سیاسی و معاشی حقیقت اوراصل نظام کو چھوڑ کر نتائج پر بحث کا رویہ
34:20 قانون شکن اشرافیہ اوراستحصال زدہ اکثریت
38:55 برصغیر کی تابناک تاریخ اورآزاد مملکت کی حقیقی پہچان
43:28 سوسائٹی کے اصل مرض کی شناخت، جماعتوں کے بے معنی ٰ منشور اور ہماری ذمہ داری

https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
جنوری 30, 2026