خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 66:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
سورۂ محمدؐ و سورۂ فتح
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 10؍ رمضان المبارک 1446ھ / 11؍ مارچ 2025ء
بوقت: ڈھائی بجے دوپہر
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سورۂ محمد ﷺ کے نزول کے مقاصد و اہداف اور اہم مضامین
✔️ کثرتِ ذکر اور استغفار کرنے والوں کو شیطان کا خواہشات سے ہلاک کرنا
✔️ کلمۂ ’’لا اِلٰہ الا اللہ‘‘ سے موت کی تکلیف کا آسان ہو جانا
✔️ معرفتِ خداوندی کا علم الیقین حاصل کرنے کے لیے کثرت سے ذکر کرنا ضروری
✔️ قطع رحمی کے خاتمے کے لیے حضرت عمر فاروقؓ کا فیصلہ
✔️ سورۂ فتح میں اہلِ حدیبیہ کی خصوصیات اور خلافتِ خاصہ کے لوازمات کا ثبوت
✔️ حضور ﷺ اور خلفائے راشدینؓ کے کلماتِ بیعت
✔️ ’’اُولو بأسٍ شدیدٍ‘‘ سے مراد: فارس و رُوم
✔️ سورۂ فتح کی آیات کے تناظر میں بیعتِ رضوان اور فتحِ خیبر سے متعلق روایات
✔️ حدیبیہ کے موقع پر حمیّتِ جاہلیہ اور حمیّتِ دینیہ کا ٹکراؤ اور قتال ہوتا تو مسجد حرام کا امن خراب ہو جاتا
✔️ کلمۂ توحید‘ کلمۂ تقویٰ ہے
✔️ صحابہ کرامؓ کی منقبت و عظمت بیان کرنے کے لیے سورۂ فتح کی آخری آیت کا نزول
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا