حجۃ اللہ البالغہ | 180 | حدِ زنا ، حدِ قذف اور حدِ سرقہ کے احکامات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 180

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 04 (حصہ دوم)
حدود کا بیان؛ حدِ زنا ، حدِ قذف اور حدِ سرقہ کے احکامات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 18؍ مئی 2022ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:24 علمی قاعدہ: زنا کرنے کے اقرار کے بعد صدقِ دل سے توبہ کرنا، حد جاری نہ ہونے کا متقاضی لیکن چند وجوہات کی وجہ سے حد جاری کرنا ضروری
10:37 دوسرے کے جرم کو ممکن حد تک چھپانا مستحب نیز جرم کا پروپیگنڈا کرنا جرم کرنے سے زیادہ خطرناک البتہ توبہ کی تلقین کرنا پسندیدہ عمل
15:41 حدود شُبہات کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہیں ، عدالت ممکن حد تک سزا نہ دینے کی تدبیر اختیار کرے۔
17:26 باندی کے زنا کے ارتکاب سے متعلق حدیث میں احکام اور ان کا راز
21:19 معاشرے کے باوقار اور صاحب مروت افراد کی معمولی لغزشوں کو در گزر کر دینا مناسب لیکن حدود میں چھوٹ نہیں نیز بد اخلاق لوگوں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
31:29 حد کی سزا برداشت نہ کرنے والوں پر سزا جاری کرنے کا طریقہ ، بنیادی حکمت
34:44 حدِ لواطت میں فقہاء کا اختلاف
36:45 قرآنی آیت میں حدِ قذف سے متعلق اصولی احکام نیز مُحصن ہونے کی چار شرائط کی وضاحت
42:22 قذف سے متعلق دو متعارض پہلو؛ توضیح و تشریح
50:18 زنا کی تہمت (قذف) کی سزا زنا کی سزا سے کم رکھنے کا راز
51:18 قاذف کی ہمیشہ ہمیشہ گواہی قبول نہ ہونے کی حکمت؛ دو قسم کی سزائیں
1:01:26 حدِ سرقہ: تین احادیث سے چوری کی حقیقت ، تین شرائط اور حد نافذ کرنے کے لیے چوری شدہ مال کی کیفیت و کمیت کی تفصیلات
۔۔ حدِ سرقہ سے متعلق مزید احکامات

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
حُجّةُ اللّٰه البالِغة
وقت اندراج
مارچ 18, 2024