حجۃ اللہ البالغہ | 191 | آدابِ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 191

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

اَبوابِ معیشت: باب 02 (حصہ سوم)
آدابِ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 14 ؍ ستمبر 2022ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:12 سابقہ درس کا خلاصہ
8:01 طریقہ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات
46:08 برکت کا مفہوم ، دو پهلو ، ظہورِ برکت کا سبب: تفصیلات
51:03 کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کی حکمت
1:12:48 بسم اللہ پڑھے بغیر اور دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے والے کے ساتھ شیطان کا شریک ہونا نیز انسانوں کے خیالات پر شیاطین و ملائکه کے اثرات اور نبی اکرم ﷺ کا مشاہدہ اور کھانے میں مکھی گر جائے تو اس کے دونوں پَر ڈبونے والی حدیث کے بنیادی راز کی علمی قاعدے سے توضیح
1:27:19 نبی اکرم ﷺ کے کھانے کےمعمولات سے متعلق احادیث اور ان کی تشریح

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

پلے لسٹس
حُجّةُ اللّٰه البالِغة
وقت اندراج
مارچ 29, 2024