حجۃ اللہ البالغہ | 158 | جوے سے مشابہ تبادلۂ دولت کی مکروہ قسمیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 158

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

حصولِ رزق کے طریقہ کار: باب 02 (حصہ دوم)
جوے سے مشابہ تبادلۂ دولت کی ممنوع قسمیں اور مکروہ صورتیں نیز ان کے ناجائز ہونے کی وجوہات

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 13؍ اکتوبر2021 ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:17 سابقہ درس کا ما حصل اور باب کی اگلی مباحث سے ربط
2:39 تیسرا علمی قاعدہ: تبادلۂ دولت کی ممنوع قسمیں جن میں جوا اور "میسر" کی معنویت اور مشابہت کا عمل دخل
5:35 ۱) "مزابنہ" میں جوے کی شکل اور معنویت
9:31 ۲) "محاقله" کا عربوں میں رواج اور نبی اکرم ﷺ کی ممانعت نیز "عرایا" میں فقہاء کے اختلاف کی نوعیت
20:03 ۳) بيع الصبرة من التمر (کجھور کے ڈھیر کو اندازے سے بیچنا)
21:38 ۴) "ملامسہ" کی تعریف اور ممانعت کی وجہ
23:52 ۵) "منابذه" کی حرمت
24:33 ۶) "بیع الحصاة" (کنکری پھینک کر خرید وفروخت) کی ممانعت
25:05 آخری چار بیوعات کی ممانعت کا راز نیز مصنوعی حاجت کی اساس پر اشیاء کی خرید و فروخت اسی کے حکم میں
28:04 ۷) "بیع العُربان" کی وضاحت اور حرمت کی وجہ
30:34 ۸) تمر (خشک کجھور) کے بدلے رطب (تازہ کجھور) کی بیع ، نبی اکرم ﷺ کا منع کرنا اور اس کا راز
33:41 ۹) غبن اور جوے پر مشتمل ایک اور ممنوع قسم
36:54 چوتھا علمی قاعدہ: تبادلۂ اشیاء میں کراہت و ناپسندیدگی کی چند وجوہات:
38:23 (1) تبادلۂ اشیاء کا عمل گناہ کا وسیلہ بن جائے، احادیث کی روشنی میں حرمت کی وضاحت
43:12 پاکستان میں ان غیر شرعی بیوعات کو قانونی تحفظ حاصل
46:09 حرام شے کی قیمت بھی ناجائز ، حدیث میں حرمت کی وجہ نیز طوائف کی کمائی، کاہن کی مٹھائی اور "کسبِ زمارہ" کی ممانعت اور حرام کی دو وجوہات
56:13 (2) نجاست و گندگی ملنے کی وجہ سے کراہت کا پیدا ہونا، وضاحت اور ناپسندیدگی کا راز
1:02:54 (3) لڑائی جھگڑے کا احتمال پیدا ہونے کے چار اصول اور چھ مثالوں سے عدمِ جواز کی وضاحت
1:16:29 (4) ایک معاملہ اس شرط پر کرنا کہ اس بنیاد پر دوسرا معاملہ کرنے کا ارادہ ہو، (صفقةٌ فی صفقةٍ)
1:21:20 (5) غیرملکیتی شے آگے بیچنا، اس کی چند صورتیں اور حرمت کی وجوہات

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
حُجّةُ اللّٰه البالِغة
وقت اندراج
مارچ 01, 2024