احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 70
مبحثِ سادس:
سیاستِ ملت
باب:10
سیاستِ ملیّہ میں قضا و رخصت کی اہمیت اور اس کے لئے قانون سازی کی ضرورت و بنیادی اصول
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 16 ؍ اکتوبر 2019 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:18 سیاستِ ملیّہ میں رخصت اور قضا کی اہمیت، قانون سازی کی ضرورت اور بنیادی اصول
3:29 باب کا پہلا علمی قاعدہ؛ تمام لوگوں کے لیے قانون کے عملی طریقہ کار کا تعین جس پر لازمی و ضروری عمل درآمد
29:07 قانون پر عمل درآمد کے لیے اعتدال و توازن کی ناگزیریت نیز قضا و رخصت کی حکمت
44:51 کسی کام کے رکن اور شرط کے تناظر میں رخصت کا قاعده
54:42 اور چند مثالیں
57:23 باب کا دوسرا علمی قاعدہ؛ اصل کا بدل اور قائم مقام ایسا ہو جس سے اصل کی یادہانی برقرار رہے
1:00:39 باب کا تیسرا علمی قاعدہ؛ رخصت کے لیے حرج کا دائرہ کار متعین کرنا ضروری ہے۔
1:07:08 دو فائدے، (1) قضا کی مثل کی دو قسمیں
1:08:28 (2) اللہ کے حکم کے آگے انسانی قلب کی تابعداری اور ظاہری طور پر انقیاد بھی ضروری ہے۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/