حجۃ اللہ البالغہ | 062 | مختلف اقوام پر شرائع کے اسباب نزول حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 62

مبحثِ سادس:

سیاستِ ملت

باب:04 (حصہ اول)

ایک خاص قوم کے لیے مخصوص زمانےمیں مخصوص شریعت کے نزول کے اسباب


مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 31 ؍ جولائی 2019ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *

👇
0:00 آغاز درس

0:22 سابقہ باب کا خلاصہ اور اگلے باب سے ربط: ہر دور کے تقاضے کے مطابق انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کے لیے انبیا علیہم السلام پرمتعین مقدمات و امورکا نزول

10:20 باب کے عنوان کی وضاحت: ایک خاص قوم کے لیے مخصوص زمانےمیں مخصوص شریعت کے نزول کے چار اسباب

10:51 کسی قوم کے لیے مخصوص شریعت (قانون) کی اساسیات: قرآن و حدیث سے استدلال
12:11 شریعت کے نفاذ میں قوم کے قومی مزاج کی رعایت؛ مولانا سندھیؒ کا نظریہ قومیت کے لئے قرآنِ حکیم کی آیت سے استدلال
23:17 قانون سازی کی اساس اور اس کے نفاذ کا انحصار قوم کی مجموعی طلب پر ہوتا ہے (پہلی حدیث)
27:39 نبی اور امتی کی قانون سازی کا بنیادی فرق
30:06 نئے سوال کے جواب میں کسی قانون کا معاشرے میں نفاذ (دوسری حدیث)
33:23 زمانے اور جگہ کے اعتبار سے شریعت کا نیا حکم (تیسری حدیث)
36:31 سوال کے ذریعے شریعت میں نئے قانون کا نفاذ اور اسے توڑنے پر عذاب (چوتھی حدیث)

39:39 انبیا علیہم السلام کی شرائع کے مختلف ہونے کےچار بنیادی اسباب اور مصلحتیں

40:48 قوم کے مزاج ، ان کی خرابیوں کی اصلاح اور زمانے اور عادات کے بدلنے سے نئی شریعت اللہ کی طرف سے نزول

1:01:54 انبیا یا حکماء کی شریعتیں اور قوانین قومی ہیں، اس لیے ان کی نسبت ان کی اقوام کی طرف رہی ہے۔

1:05:55 امتِ محمدیہ کے لیے جمعة المبارک کی بطور سید الایام (دنوں کے سردار) کے تعیین اور امت کی فضیلت کا اظہار

1:12:10 شرائع میں اصل عزیمت ہے ، جبکہ عذر اور حرج دور کرنے کے لیے رخصت کا حکم



پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
حُجّةُ اللّٰه البالِغة
وقت اندراج
جون 28, 2023