'شعور و آگہی' سہ ماہی بنیادوں پر شائع ہونے والا تحقیقی جریدہ ہے۔ تحقیقی عنوانات میں اسلامی تاریخ اور اس کا سیاسی، معاشی اور معاشرتی نظام شامل ہے