موضوع: حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت حنیفیت اور آپ کی جدوجہد کی بنیادی خصوصیات خطبات تربیت بسلسلہ تذکار الانبیاء ۱۴ رمضان المبارک 1442 ہ 27 April, 2021 مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔