مئی 24, 2025
فتنۂ قادیانیت کے خلاف مشائخ رائے پور کا رہنما کردار
خوش خبری :
حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہ کی نئی تصنیف
*”شریعت، طریقت اور سیاست میں خاتَمُ النّبیّین ﷺ کی جامعیّت*
*اور*
*فتنۂ قادیانیت کے خلاف مشائخ رائے پور کا رہنما کردار“*
کتابچہ کی صورت میں ”رحیمیہ مطبوعات لاہور“ کی جانب سے شائع ہوکر منظرِ عام پر آچکی ہے۔
یہ کتابچہ، حضرت اقدس مولانا شاہ عبد القادر رائے پوریؒ کے حکم سے لکھی گئی کتاب ”قادیانیّت“ (از حضرت مولانا سیّد ابو الحسن علی ندویؒ) پر حضرت آزاد رائے پوری مدظله کے ”مقدمه“ پر مشتمل ہے، جو جلد شائع ہو کر منظرِ عام پر آرہی ہے۔
*کل صفحات:* 64
*قیمت:* 100 روپے
یہ کتابچہ رحیمیہ بک شاپ، 33/A کوئینز روڈ ، شارع فاطمه جناح، لاہور سے رعایتی قیمت پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔
فون نمبرز:
0092-42-36307714,36369089
راؤ عتیق الرحمٰن خاں:
0332-7203090