مارچ 01, 2021
’’رحیمیہ بُک شاپ‘‘
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کے ’’القادر بلاک‘‘ میں نئی جگہ پر باقاعدہ رحیمیہ بک شاپ کا افتتاح مؤرخہ 26؍ فروری 2021ء بروز جمعتہ المبارک کو کردیا گیا ہے۔ جس میں نہ صرف ادارہ کی مطبوعات بلکہ دیگر معتبر اداروں کی اسلامی و فکر و فلسفے، سیاست و معیشت اور سماجیات سے متعلق مطبوعات دستیاب رہیں گے۔ احباب مقررہ اوقات میں یہاں سے اپنے ذوق کے مطابق کتب خرید سکتے ہیں۔ (ادارہ)