رحیمیہ موبائل ایپلیکیشن کی نئی ریلیز:
نئے ورژن 2.9.0 میں مندرجہ ذیل امور شامل ہیں
- موبائل ایپ سے نوٹیفکیشن کھولنے پر جامد ہونے کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔
- اب صارفین موبائل ایپ سے براہ راست فتاوی پوچھ بھی سکتے ہیں
- کتب کی تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں
- متفرق مسائل حل کئے گئے ہیں
- اقوال کا سیکشن شامل کیا گیا ہے
ویب سائٹ پر درج ذیل اضافے کئے گئے ہیں۔
- اقوال کا سیکشن شامل کیا گیا ہے۔
- سوشل میڈیا آئی کان کا ڈیزائن تبدیل کیا گیا ہے اور نئے پلیٹ فارم شامل کئے گئے ہیں۔
- ویب سائٹ کے بیک اینڈ پر پرفارمنس کو بہتر بنانے کے حوالہ سے کام کیا گیا ہے۔
کسی معلومات و شکایت کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔