رحیمیہ ایپ اور ویب کی تبدیلیاں - جولائی 2024

جولائی 04, 2024

رحیمیہ ایپ اور ویب کی تبدیلیاں - جولائی 2024

رحیمیہ موبائل ایپلیکیشن کی نئی ریلیز:

نئے ورژن 2.9.0 میں مندرجہ ذیل امور شامل ہیں

  • موبائل ایپ سے نوٹیفکیشن کھولنے پر جامد ہونے کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔
  • اب صارفین موبائل ایپ سے براہ راست فتاوی پوچھ بھی سکتے ہیں
  • کتب کی تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں
  • متفرق مسائل حل کئے گئے ہیں
  • اقوال کا سیکشن شامل کیا گیا ہے

ویب سائٹ پر درج ذیل اضافے کئے گئے ہیں۔

  • اقوال کا سیکشن شامل کیا گیا ہے۔
  • سوشل میڈیا آئی کان کا ڈیزائن تبدیل کیا گیا ہے اور نئے پلیٹ فارم شامل کئے گئے ہیں۔
  • ویب سائٹ کے بیک اینڈ پر پرفارمنس کو بہتر بنانے کے حوالہ سے کام کیا گیا ہے۔

کسی معلومات و شکایت کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔

ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں