جنوری 09, 2022
الحمد للہ، تمام دوستوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ رحیمیہ موبائل ایپلیکیشن (Android) بدست
حضرت اقدس مفتی عبدلخالق آزاد مدظلہ العالی،
سرپرست ادارہ حضرت مفتی سعید الرحمن مدظلہ العالی،
صدر ادارہ حضرت مفتی عبد المتین نعمانی
ڈائریکٹر ایڈمن مولانا مختار حسن مدظلہ العالی
و دیگر ممبران مرکزی مجلس عاملہ لانچ ہو چکی ہے اور اسے اس لنک سے ڈاوٗنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.rahimia.app
iPhone
کے لئے بھی ایپ جلد ہی لانچ کر دی جائے گی۔
ڈائریکٹر ایڈمن
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاھور