بزرگ عالم دین مولانا محمد اختر کا وصال

جنوری 02, 2022

بزرگ عالم دین مولانا محمد اختر کا وصال

 خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے چوتھے مسند نشین حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائپوری نور اللہ مرقدہ کے مجاز حضرت مولانا محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ یکم جنوری 2022 کو ریڑھی تاج پورہ سہارن پور میں انتقال کرگئے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون