زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0002
سوال
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ ایک بستی، جس کی کل آبادی تقریباً بیس گھر ہیں اور وہاں نمازِ عید پڑھائی جاتی ہے، جب کہ وہاں نمازِ جمعہ اور دیگر نمازیں باجماعت ادا نہیں ہوتیں، برائے کرم آگاہ فرمائیں کہ ایسی بستی میں نمازِ عید پڑھنا جائز ہے؟
جواب
چھوٹے گاؤں میں عید نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔
وفی رد المختار وفی القنیہ صلاۃ العبد فی القری تکرہ تحریماً (شامی ج۱)
فقط واللہ تعالیٰ اعلم
تاریخ اور وقت
دسمبر 13, 2021 @ 12:11شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں