قربانی كتنے دنوں تک كر سكتے ہیں؟

زمره
قربانی و عقیقہ
سوال

دس ذی الحجہ کے بعد قربانی کتنے دن تک کی جا سکتی ہے؟

جواب

​ قربانی تین دنوں میں کی جا سکتی ہے، پہلا دن عید الاضحی کا ہے اور دو دن اس کے بعد۔
واللہ اعلم بالصواب

مقام
چکوال
تاریخ اور وقت
اگست 24, 2025 @ 06:52شام
ٹیگز