فوت شدہ شخص کے ایصال ثواب کے لیے نوافل پڑھنا

زمره
احکامِ میت
سوال
​ کسی فوت شدہ آدمی کے ایصالِ ثواب کے لیے نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟​​
جواب
​​نوافل پڑھ کر ان کا ثواب میت کو پہنچایا جاسکتا ہے۔​
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
اگست 20, 2025 @ 05:04شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں