زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0582
سوال
اگر کسی عورت کو طلاق ہو چکی ہو یا اس کا شوہر فوت ہوچکا ہو اور وہ حاملہ ہو، تو کیا اس سے نکاح کرنا جائز ہے؟
جواب
معتدہ حاملہ (طلاق یا وفات کی عدت گزارنے والی حاملہ عورت) کی عدت وضع حمل (بچے کی پیدائش) ہے، لہذا وضعِ حمل سے پہلے (دورانِ عدت) نکاح کرنا جائز نہیں۔
مقام
کرم ایجنسی
تاریخ اور وقت
نومبر 03, 2026 @ 01:06شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
