زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0518
سوال
نماز جمعہ کے قعدہ میں جماعت کے ساتھ شامل ہونے والا مقتدی دو رکعت نماز جمعہ پڑھے گا یا چار رکعت نمازِ ظہر؟
جواب
(1) امام کو قعدہ میں پانے والا شخص نمازِ جمعہ کی نیت سے جماعت میں شامل ہوگا اور امام کے سلام پھیرنے کے بعد دو رکعت نمازِ جمعہ مکمل کرے گا۔
(2) اگر قعدہ میں شامل ہونے سے پہلے امام نے سلام پھیر دیا تو نمازِ جمعہ فوت ہونے کی صورت میں وہ چار رکعت نمازِ ظہر پڑھے گا۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
اگست 22, 2026 @ 08:12شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
