زمره
زکوٰۃ و صدقات
فتوی نمبر
0466
سوال
کیا زکوٰۃ کی رقم مستحق مریضوں کے علاج پر خرچ کی جاسکتی ہے؟
جواب
زکوۃ کی رقم سے مستحق مریضوں کو دوا لے کر دی جاسکتی ہے۔ اور یہ بھی جائز ہے کہ زکوٰۃ کی رقم خود مریض کی ملکیت کردی جائے.
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جولائی 25, 2026 @ 06:59شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
