زمره
تفسیر و تلاوتِ قرآن
فتوی نمبر
0472
سوال
ایک امام صاحب نماز میں ”صراط الذین“ کو ”صراط الذینا“ پڑھتا ہے۔ اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب
صورت مسئولہ میں ایسے امام کے پیچھے نماز درست ہے، البتہ قصداً ایسا پڑھنے سے بچنا چاہیے اور درست ادائیگی کی کوشش کرنی چاہیے۔
مقام
ہارون آباد
تاریخ اور وقت
جولائی 22, 2026 @ 01:30صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
