موبائل پر قرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم

زمره
تفسیر و تلاوتِ قرآن
فتوی نمبر
0470
سوال

کیا موبائل پر قرآن پاک پڑھنے اور چھونے کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟

جواب

قرآن پاک کی تلاوت بغیر وضو جائز ہے، البتہ وضوء کرلینا افضل ہے۔ موبائل فون پر قرآن پاک چھونے کے لیے وضو کرلینا بہتر ہے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جولائی 22, 2026 @ 01:16شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں