زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0468
سوال
اگر اگلی صف میں جگہ موجود ہو، لیکن اس کے باوجود کوئی شخص نئی صف بنا کر نماز شروع کر دے، تو اس شخص کی نماز کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
جواب
اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود نئی صف بنانا اگرچہ مکروہ تحریمی ہے، لیکن نماز کراہت کے ساتھ ادا ہو جائے گی۔
مقام
سبی
تاریخ اور وقت
جولائی 21, 2026 @ 07:46صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
