زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0458
سوال
ٹرین میں سفر کے دوران نماز پڑھتے ہوئے قیام کی حالت میں اگر ٹرین ہچکولے کھانے لگے تو کسی چیز کا سہارا لے کر قیام کو برقرار رکھنا جائز ہے؟
جواب
نماز میں قیام فرض ہے، اس لیے ہر حال میں اس کا اہتمام کرنا ضروری ہے۔ اگر ٹرین ہچکولے کھا رہی ہو اور اس حالت میں قیام برقرار رکھنا مشکل ہو تو کسی چیز کا سہارا لے کر قیام برقرار رکھنا جائز ہے۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جولائی 14, 2026 @ 08:05شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
