نماز میں قہقہہ لگانے کا حکم

زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0446
سوال

اگر کوئی شخص نماز کی حالت میں قہقہہ لگا کر ہنسے تو اس کی نماز باقی رہے گی؟

جواب

نماز کی حالت میں قہقہہ لگانے سے نہ صرف نماز ٹوٹ جاتی ہے، بلکہ وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ دوبارہ وضو کرکے نماز دُہرانا ہوگی۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جولائی 08, 2026 @ 07:43صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں