زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0445
سوال
ہمارے علاقے میں ایک مولوی صاحب نے توبہ کے نوافل پڑھائے ہیں۔ کیا اس کی جماعت جائز ہے؟
جواب
نوافل انفرادی طور پر پڑھنا مستحب ہیں۔ لوگوں کو نوافل کی جماعت کے لیے دعوت دے کر بلانا اور اس کی تشہیر کرنا مکروہ ہے۔ نوافل جماعت کے ساتھ درست نہیں۔
مقام
چشتیاں
تاریخ اور وقت
جولائی 08, 2026 @ 07:38صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
