آن لائن قرآن پاک پڑھنا/پڑھانا

زمره
تفسیر و تلاوتِ قرآن
فتوی نمبر
0440
سوال

بچوں کے لیے قرآن پاک کی ابتدائی تعلیم بہت ضروری ہے۔ یورپ اور دیگر ممالک میں مقیم مسلمان خاندانوں کے بچے آن لائن پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک سے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ کیا انٹرنیٹ کے ذریعے سے قرآن پاک کی آن لائن تعلیم حاصل کرنا اور تعلیم دینا شرعاً جائز ہے؟

جواب

انٹر نیٹ کے ذریعے قرآن پاک یا اس کے علاوہ دینی تعلیم بذریعہ آن لائن دینا یا حاصل کرنا درست ہے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جولائی 05, 2026 @ 12:22شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں