بیت الخلاء/غسل خانہ میں وضو کی مسنون دعائیں پڑھنا

زمره
طہارت و پاکیزگی
فتوی نمبر
0462
سوال

بیت الخلاء اور غسل خانہ میں وضو کی مسنون دعائیں پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

​(1) اگر وضو کی جگہ بیت الخلاء میں ہو تو وہاں وضو کی مسنون دعائیں پڑھنا جائز نہیں۔
(2) غسل خانہ اگر صاف ستھرا ہو تو وہاں وضو کی مسنون دعاؤں کا اہتمام کرنا جائز ہے۔​

مقام
گوجرانوالہ
تاریخ اور وقت
جولائی 03, 2026 @ 05:26صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں