زمره
قربانی و عقیقہ
فتوی نمبر
0390
سوال
عبداللہ کے دو گھر ہیں: ایک شہر میں ہے اور دوسرا گھر گائوں میں ہے۔ کیا عبداللہ اپنا قربانی کا جانور جو کہ گائوں میں ہے، نماز ِعید سے پہلے صبح صادق کے بعدذبح کراسکتا ہے؟ یا نماز ِعید کے بعد ہی قربانی جائز ہوگی؟
جواب
اگر کوئی شہر کا رہنے والا اپنی قربانی کا جانور کسی گائوں میں بھیج دے یا وہ جانور پہلے سے گائوں میں موجود ہو تو اس کی قربانی صبح صادق کے بعد نماز ِعید سے پہلے بھی درست ہے۔
مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
مئی 21, 2026 @ 06:25شام
ماخذ
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
