نماز کے لیے امامت کی نیت کرنا

زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0353
سوال

کیا امام کو نماز پڑھانے کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ہے؟

جواب

امام کو نماز کی امامت کی نیت کرنا ضروری نہیں۔ البتہ اگر امام‘ امامت کی نیت کرلے تو بہتر ہے۔ اگر امام نے نماز پڑھاتے وقت امامت کی نیت نہیں کی تھی، تب بھی مقتدی کی نماز درست ہوجائے گی۔

مقام
گوجرانوالہ
تاریخ اور وقت
اپریل 28, 2026 @ 02:38شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں