ایک ہی وقت میں تین طلاقوں کا حکم

زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0338
سوال

کیا ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے سے تینوں واقع ہو جاتی ہے؟

جواب

​ایک ہی وقت میں صریح الفاظ کے ساتھ دی گئی تین طلاقیں تین ہی واقع ہوتی ہیں۔ جمہور صحابہ، تابعین و فقہائے امت کا اسی پر اجماع ہے۔ تین طلاقوں کے بعد میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا حرام ہو جاتا ہے اور عورت پر عدت لازم آتی ہے۔ عدت مکمل ہونے کے بعد وہ دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے۔

مقام
کراچی
تاریخ اور وقت
اپریل 18, 2026 @ 09:57صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں