عورتوں کا قبرستان جانا

زمره
احکامِ میت
فتوی نمبر
0331
سوال

​عورتوں کا اپنے قریبی عزیز کی قبر پر دعا کے لیے قبرستان جانا شرعاً کیسا ہے؟

جواب

​عورتوں کا اپنے محرم (شوہر، باپ، بھائی، بیٹا وغیرہ) کے ہمراہ قبر کی زیارت کے لیے قبرستان جانا جائز ہے۔ بہتر یہ ہے کہ نہ جائیں۔ مگر جانا بھی گناہ نہیں ہے کیوں کہ حضرت عائشہؓ اپنے بھائی عبد الرحمان کی قبر پر زیارت کے لیے گئی تھیں۔
(کفایت المفتی، ج:4، ص: 183)

مقام
ریاض، سعودی عرب
تاریخ اور وقت
اپریل 14, 2026 @ 09:01صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں