بچے کو دودھ پلانے سے وضو کا حکم

زمره
طہارت و پاکیزگی
فتوی نمبر
0326
سوال

ایک باوضو خاتون نے اپنے بچے کو دودھ پلا دیا تو کیا وہ خاتون نماز کے لیے دوبارہ وضو کرے گی یا وہ پہلے والا وضو باقی ہے اور اس سے نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب

​دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ اس لیے وہ اسی وضو سے نماز پڑھ سکتی ہے۔

مقام
منڈی بہاؤالدین
تاریخ اور وقت
اپریل 12, 2026 @ 07:32شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں