کیا شوال کے چھ روزوں میں تسلسل ضروری ہے؟

زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0325
سوال

کیا شوال کے چھ روزوں میں تسلسل ضروری ہے؟ یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟

جواب

​شوال کے چھ روزوں میں تسلسل ضروری نہیں ہے۔ افضل یہ ہے کہ الگ الگ رکھے جائیں، اسی میں سہولت اور آسانی ہے۔​

مقام
شکارپور
تاریخ اور وقت
اپریل 12, 2026 @ 04:23شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں