زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0325
سوال
کیا شوال کے چھ روزوں میں تسلسل ضروری ہے؟ یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟
جواب
شوال کے چھ روزوں میں تسلسل ضروری نہیں ہے۔ افضل یہ ہے کہ الگ الگ رکھے جائیں، اسی میں سہولت اور آسانی ہے۔
مقام
شکارپور
تاریخ اور وقت
اپریل 12, 2026 @ 04:23شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
