زمره
نکاح و طلاق
فتوی نمبر
0336
سوال
لڑکے اور لڑکی کے نکاح کے بعد ایک سال تک رخصتی نہ ہو تو کیا اس طرح نکاح کرلینا چاہیے؟
جواب
نکاح کے بعد رخصتی میں بلا وجہ تاخیر نہیں کرنی چاہیے، لیکن اگر کسی معقول عذر کے سبب سال بھر رخصتی نہ ہو تو اس طرح نکاح کرنے میں حرج نہیں ہے۔
مقام
اوکاڑہ
تاریخ اور وقت
اپریل 11, 2026 @ 11:01صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
