قضا نماز باجماعت پڑھنا

زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0301
سوال

چند آدمیوں کی فجر کی نماز قضا ہو گئی۔ وہ طلوع آفتاب کے بعد اس کی قضا کرنا چاہتے ہیں۔ کیا قضا نماز کی جماعت ہو سکتی ہے؟ اگر ہو سکتی ہے تو اس میں قرأت جہراً ہوگی یا خفی؟

جواب

قضا نماز کے لیے بھی جماعت ہونی چاہیے۔ اور جہری نمازوں کی قضا جماعت کے ساتھ کرتے ہوئے بھی قرأت جہراً کرنی چاہیے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
مارچ 25, 2026 @ 10:26صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں