فتوی نمبر
0299
سوال
اگر عید اور جمعہ ایک ہی دن میں ہوں تو کیا نمازِ جمعہ فرض نہیں رہتا؟
جواب
جمعہ کے دن عید آجائے تو نمازِ عید اور نمازِ جمعہ دونوں کی ادائیگی لازمی ہے۔ نماز عید کی وجہ سے نماز جمعہ ساقط نہیں ہوتی، بلکہ دونوں نمازیں اپنے اپنے وقت پر پڑھیں جائیں گی۔
مقام
لنڈ، سویڈن
تاریخ اور وقت
مارچ 21, 2026 @ 03:04شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں
