روزے کی حالت میں سر پر تیل کی مالش کرنا

زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0273
سوال

سر پر تیل کی مالش کرنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا مکروہ ہوتا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں سر پر تیل کی مالش کرنا شرعاً جائز ہے، اس سے نہ روزہ ٹوٹتا ہے اور نہ ہی مکروہ ہوتا ہے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
مارچ 07, 2026 @ 08:24شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں