روزے کی حالت بیوی سے مباشرت کرنا

زمره
روزہ و اعتکاف
فتوی نمبر
0260
سوال

​ایک شخص روزے کی حالت میں بیوی کے پاس چلا گیا اور مباشرت کرلی۔ اب روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

​روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ جان بوجھ کر مباشرت کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔ میاں بیوی دونوں گنہگار ہوئے۔ دونوں پر روزے کی قضا کے ساتھ کفارہ (مسلسل 60 روزے رکھنا) بھی لازم ہے۔ البتہ رمضان غروبِ آفتاب (افطار) سے لے کر صبحِ صادق (سحری کا وقت ختم ہونے) تک مباشرت کی شرعی اجازت ہے۔

مقام
سکھر
تاریخ اور وقت
فروری 28, 2026 @ 09:00صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں